0
Wednesday 31 Aug 2011 00:13

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

صدر زرداری 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، وفاقی وزیر دفاع احمد مختار، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالمجید، وزیراعلٰی گلگت بلتستان، سید مہدی شاہ، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین، سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سلیم مانڈی والا اور صدر مملکت کی دونوں صاحبزادیاں آصفہ اور بختاور بھی صدر کے ہمراہ ہیں۔ چین کے شہر ارمچی پہنچنے پر چین کی اعلٰی قیادت نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ : 95673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش