0
Thursday 1 Sep 2011 00:15

جنوبی پنجاب میں نماز عید کے اجتماعات، سیکورٹی کے سخت انتظامات، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

جنوبی پنجاب میں نماز عید کے اجتماعات، سیکورٹی کے سخت انتظامات، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
ملتان:اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی، تمام شہروں اور دیہات کی مساجد، امام بارگاہوں اور عید گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کئے گئے، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، علماء کرام اور خطیب حضرات نے نماز عید کے خطبات میں مسلمانوں کے اتحاد پر بھرپور زور دیا اور ملک میں جاری دہشتگردی کے واقعات کی پرزور مذمت کی گئی، کراچی سمیت ملک بھر میں امن، فلسطین، کشمیر، عراق اور افغانستان کے مسلمانوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 95778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش