0
Saturday 9 Oct 2021 21:08

بی اے پی اور اتحادیوں نے ہمیشہ میری عزت کی ہے، جام کمال

بی اے پی اور اتحادیوں نے ہمیشہ میری عزت کی ہے، جام کمال
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطہ کی ویب سایٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان نے ہمیشہ میری عزت اور حمایت کی ہے۔ ہم سب کو بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مزید زور دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بی اے پی کے باقی دوست بھی بہت جلد اس بات کا ادراک کریں گے اور دوبارہ کام شروع کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 957959
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش