0
Saturday 9 Oct 2021 22:16

آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک

آواران میں ایف سی کی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے  جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 957964
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش