0
Monday 11 Oct 2021 08:25

امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار

امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کچھ معلومات سینڈوچ اور چیونگ گم کے پیکٹ میں چھپا کر منتقل کی گئی تھیں۔
خبر کا کوڈ : 958105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش