0
Monday 11 Oct 2021 08:30

اسکردو میں 6 سے 8 ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائیگا، خالد خورشید

اسکردو میں 6 سے 8 ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائیگا، خالد خورشید
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ اسکردو میں چھ سے آٹھ ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائے گا۔ دبئی ایکسپو 2020ء میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اسکردو کے بعد گلگت کا نیا ایئرپورٹ بھی بنے گا، جس کے لئے زمین کا تعین ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ گلگت جلد عالمی سیاحتی مقام بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 958106
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش