QR CodeQR Code

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا

11 Oct 2021 12:54

عراقی الیکٹورل کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ عراق میں عام انتخابات پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لیے کل ووٹ ڈالے گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ عراق میں پانچویں پارلیمانی انتخابات میں الیکٹورل کمیشن کے مطابق ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا۔ عراقی الیکٹورل کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ عراق میں عام انتخابات پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لیے کل ووٹ ڈالے گئے تھے۔ واضح رہے کہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کے باعث عراق میں قبل از وقت انتخابات کرائے گئے ہیں۔

 


خبر کا کوڈ: 958140

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958140/عراق-کے-پارلیمانی-انتخابات-میں-ٹرن-ا-و-ٹ-41-فیصد-رہا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org