QR CodeQR Code

پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک لازمی تعلیم کیلئے نصاب منظور

12 Oct 2021 18:45

چھٹی سے بارہویں جماعت کیلئے قرآن ترجمے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب اسمبلی سے قران کو الگ سے لازمی مضمون کا قانون پاس کیا گیا۔ منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 87ویں اجلاس میں دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت میں قرآن پاک لازمی تعلیم کیلئے نصاب کی منظوری دے دی۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن پاک لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی۔ پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن کے نصاب کی منظوری دی گئی۔ چھٹی سے بارہویں جماعت کیلئے قرآن ترجمے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب اسمبلی سے قران کو الگ سے لازمی مضمون کا قانون پاس کیا گیا۔ منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 87ویں اجلاس میں دی گئی۔
 


خبر کا کوڈ: 958345

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958345/پہلی-سے-پانچویں-جماعت-تک-قرآن-پاک-لازمی-تعلیم-کیلئے-نصاب-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org