QR CodeQR Code

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور گورنر بلوچستان ظہور آغا کی ملاقات

13 Oct 2021 22:05

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد سمیت بلوچستان کے دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں دونوں شخصیات نے صوبے کی سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض حکومتی اراکین بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 958567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958567/چیئرمین-سینیٹ-صادق-سنجرانی-اور-گورنر-بلوچستان-ظہور-آغا-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org