0
Wednesday 13 Oct 2021 22:05

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور گورنر بلوچستان ظہور آغا کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور گورنر بلوچستان ظہور آغا کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں دونوں شخصیات نے صوبے کی سیاسی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض حکومتی اراکین بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 958567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش