QR CodeQR Code

ناروے، تیر کمان بردار شخص کا حملہ، 5 افراد ہلاک

14 Oct 2021 09:09

پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہو سکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے میں اکیلا ملوث ہے، تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 958626

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958626/ناروے-تیر-کمان-بردار-شخص-کا-حملہ-5-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org