0
Thursday 14 Oct 2021 09:09

ناروے، تیر کمان بردار شخص کا حملہ، 5 افراد ہلاک

ناروے، تیر کمان بردار شخص کا حملہ، 5 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہو سکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے میں اکیلا ملوث ہے، تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 958626
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش