0
Thursday 14 Oct 2021 16:02

عبدالرحمان کیھترال کا جام کمال خان پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

عبدالرحمان کیھترال کا جام کمال خان پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان عبدالرحمان کھیتران نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگا دیا ہے۔ ترجمان بی اے پی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال نے مجھے میرے بیٹے کے ذریعے آفر بھیجی تھی۔ میرے بیٹے کو من پسند وزارت اور دیگر کی آفر کی گئی تھی۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہا ہے کہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے۔ ہر حال میں جام کمال کو جانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 958690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش