QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا تشدد، ایک ماہ میں 34 افراد شہید

1 Sep 2011 18:30

اسلام ٹائمز: کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو دوران حراست شہید کیا گیا۔ وادی میں ایک کشمیری خاتون کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے بے دریغ استعمال سے ستانوے مظاہرین زخمی ہو گئے۔


مقبوضہ کشمیر:اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ ماہ بھارتی فوج کے ریاستی تشدد کے نتیجے میں چونتیس بےگناہ کشمیری شہید کر دئیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک نوجوان کو دوران حراست شہید کیا گیا۔ وادی میں ایک کشمیری خاتون کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے بے دریغ استعمال سے ستانوے مظاہرین زخمی ہو گئے۔ اس کے علاوہ گذشتہ ماہ محاصروں اور گھر گھر تلاشیوں کے دوران دو سو بارہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔


خبر کا کوڈ: 95871

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/95871/مقبوضہ-کشمیر-بھارتی-فوج-کا-تشدد-ایک-ماہ-میں-34-افراد-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org