QR CodeQR Code

بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

14 Oct 2021 23:51

گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔


اسلام ٹائمز۔ بٹگرام کے علاقہ آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام کے علاقے آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔


خبر کا کوڈ: 958764

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/958764/بٹگرام-میں-گاڑی-کھائی-گرنے-سے-خاتون-سمیت-4-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org