QR CodeQR Code

مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر امن ممکن نہیں، ظہیر احمد بابر

18 Oct 2021 12:35

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پُرامن ملک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے، امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پُرامن ملک ہے، ہمسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر دم تیار ہیں
 


خبر کا کوڈ: 959291

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959291/مسئلہ-کشمیر-حل-ہوئے-بغیر-امن-ممکن-نہیں-ظہیر-احمد-بابر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org