QR CodeQR Code

پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری

19 Oct 2021 08:49

واضح رہے کہ سپریم کورٹ بھی سات ماہ پہلے بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم دے چکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے اڑھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ایڈمنسٹریٹرز کے اختیارات بھی ختم ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بھی سات ماہ پہلے بلدیاتی ادارے بحال کرنے کا حکم دے چکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 959433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959433/پنجاب-میں-بلدیاتی-ادارے-بحال-نوٹیفکیشن-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org