0
Tuesday 19 Oct 2021 10:48

بلنکن کی اماراتی، بھارتی، اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات

بلنکن کی اماراتی، بھارتی، اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر ِخارجہ انٹونی بلنکن نے اماراتی، بھارتی اور اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ورچوئل ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ تمام ممالک اپنے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں گے۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ چاروں ممالک ٹیکنالوجی اور توانائی کے مسائل پر تعاون بڑھانے کے طریقے تلاش کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 959444
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش