0
Tuesday 19 Oct 2021 11:31

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات رپورٹ
اسلام ٹائمز۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 603 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد رہی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 28 ہزار 300 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 959456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش