QR CodeQR Code

وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

19 Oct 2021 12:35

پلس کنسلٹنٹ کی سہ ماہی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جولائی 2021ء میں 38 فیصد عوام نے وزیراعظم کے معاشی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا تھا اور اب یہ تعداد 57 فیصد تک جا پہنچی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں پر بھروسہ نہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی سہ ماہی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جولائی 2021ء میں 38 فیصد عوام نے وزیراعظم کے معاشی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا تھا اور اب یہ تعداد 57 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معاشی سمت درست نہ سمجھنے والے 19 فیصد افراد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد اب 75 فیصد ہو گئی ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 959461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959461/وزیراعظم-کی-معاشی-پالیسیوں-پر-بھروسہ-نہ-کرنے-والوں-تعداد-میں-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org