QR CodeQR Code

برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم نے زور پکڑ لیا

20 Oct 2021 11:10

برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم زور پکڑنے لگی۔برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی نئی قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے جسے AY 4.2 کا نام دیا گیا ہے جب کہ طبی ماہرین نے نئے وائرس کی نگرانی شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 223 افراد ہلاک ہوئے اور 44 ہزار کے قریب نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 959615

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/959615/برطانیہ-میں-کورونا-ڈیلٹا-ویرینٹ-کی-نئی-قسم-نے-زور-پکڑ-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org