0
Thursday 21 Oct 2021 11:55

معیشت تیزی سے مضبوط ہو رہی ہے، اسد عمر

معیشت تیزی سے مضبوط ہو رہی ہے، اسد عمر
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت تیزی سے مضبوط ہو رہی ہے، بجلی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔ اسد عمر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ستمبر میں بجلی کی پیداوار میں گزشتہ برس ستمبر کے مقابلے میں سات فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے اور برآمدی پیداوار بڑھی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گنے اور کپاس کی فصل کی ابتدائی رپورٹس بھی بہت مثبت ہیں۔
خبر کا کوڈ : 959789
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش