QR CodeQR Code

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا

23 Oct 2021 10:24

خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 960070

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960070/وزیر-اعظم-نے-داخلہ-کو-uae-سے-وطن-واپس-بلا-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org