0
Saturday 23 Oct 2021 10:24

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھنے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 960070
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش