0
Saturday 23 Oct 2021 12:46

وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ عمران خان 3 روزہ دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ ریاض میں منعقدہ مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے اور سعودی عرب میں پاکستانی سرمایہ کاروں اور تاجروں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 960097
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش