QR CodeQR Code

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

23 Oct 2021 13:41

وزیر داخلہ شیخ رشید کی یقین دہانی کے باوجود آئی ایس آئی کے نئے دائریکٹر جنرل کی تقرری کی تصدیق کرنیوالا نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی تھی کہ یہ معاملہ جمعہ تک حل ہو جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی یقین دہانی کے بعد باوجود آئی ایس آئی کے نئے دائریکٹر جنرل کی تقرری کی تصدیق کرنے والا نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی تھی کہ معاملہ جمعہ تک حل ہو جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 960114

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960114/ڈی-جی-آئی-ایس-کی-تقرری-کا-نوٹیفکیشن-جاری-نہ-ہوسکا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org