QR CodeQR Code

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی

24 Oct 2021 21:39

سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق جام کمال خان بلوچستان کے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے یہ خبریں نجی ذرائع سے چل رہی تھیں، تاہم سرکاری ٹی وی چینل نے خبر کی تصدیق کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 960315

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960315/کوئٹہ-وزیراعلی-بلوچستان-اپنے-عہدے-سے-مستعفی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org