0
Monday 25 Oct 2021 10:30

اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی، زلمے خلیل زاد

اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی، زلمے خلیل زاد
اسلام ٹائمز۔ افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا، اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی۔
 
خبر کا کوڈ : 960360
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش