0
Tuesday 26 Oct 2021 10:28

کورونا، امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

کورونا، امریکا کا عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ امریکا نے کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف ممالک کے لئے لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی شہریوں کے علاوہ غیرملکی شہری بھی امریکا کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی اور غیر ویکسینیشن شدہ افراد بعض صورتوں میں امریکا داخل نہیں ہو سکیں گے، ویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیر ویکسین شدہ کو ایک دن پہلے کووڈ ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا۔
 
خبر کا کوڈ : 960505
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش