0
Tuesday 26 Oct 2021 11:02

وزیراعلیٰ پنجاب نے بُلٹ پروف گاڑی مانگ لی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بُلٹ پروف گاڑی مانگ لی
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے استعمال کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بُلٹ پروف گاڑی مانگ لی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ڈیمانڈ کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔ جس کے بعد وزیراعلٰی کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کر دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 960513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش