QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ پنجاب نے بُلٹ پروف گاڑی مانگ لی

26 Oct 2021 11:02

وزیراعلیٰ کی ڈیمانڈ کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا پراسس شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔ جس کے بعد وزیراعلٰی کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کر دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے استعمال کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے بُلٹ پروف گاڑی مانگ لی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ڈیمانڈ کے بعد محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزیراعلی کیلئے بلٹ پروف گاڑی خریدنے کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔ جس کے بعد وزیراعلٰی کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کر دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 960513

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960513/وزیراعلی-پنجاب-نے-ب-لٹ-پروف-گاڑی-مانگ-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org