QR CodeQR Code

علامہ عارف واحدی کی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر سے ملاقات

27 Oct 2021 23:00

ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال، دینی سیاسی امور اور ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال کرنے پر مشاورت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و جمعیت علمائے پاکستان ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی، اس ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال، دینی سیاسی امور اور ملی یکجہتی کونسل کو مزید فعال کرنے پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پیر سید صفدر گیلانی بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 960739

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/960739/علامہ-عارف-واحدی-کی-ڈاکٹر-صاحبزادہ-ابوالخیر-زبیر-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org