0
Thursday 28 Oct 2021 10:43

سعودی امریکا "بلیو ڈیفنڈر 21" فوجی مشقیں مکمل

سعودی امریکا "بلیو ڈیفنڈر 21" فوجی مشقیں مکمل
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی بحیرہ احمر میں "بلیو ڈیفنڈر 21" مشقیں مکمل ہو گئیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں "بلیو ڈیفنڈر 21" کی اختتامی تقریب میں سعودی بریگیڈیئر سعد الاحمری اور امریکی کرنل کارل ہیورڈ موجود تھے۔ سعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر سعد الاحمری نے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد سعودی عرب اور امریکا کے عسکری تعاون کو فروغ دینا ہے۔
خبر کا کوڈ : 960798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش