0
Thursday 28 Oct 2021 10:51

سعودیہ نے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشتگرد قرار دیدیا

سعودیہ نے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشتگرد قرار دیدیا
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب کی جانب سے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللّٰہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سکیورٹی کے مطابق سعودی عرب میں حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن ایسوسی ایشن کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 960800
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش