0
Sunday 7 Nov 2021 13:01

اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کر رکھا ہے، عمران خان

اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کر رکھا ہے، عمران خان
اسلام ٹائمز۔  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ماشاءاللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کر رکھا ہے، ان ممالک کو کووڈ کے دوران لاک ڈاؤن نے بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لیکن پاکستان ماشاءاللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 962431
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش