QR CodeQR Code

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

22 Nov 2021 14:57

کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی، اس حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔


خبر کا کوڈ: 964826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/964826/لیفٹیننٹ-جنرل-فیض-حمید-نے-کور-کمانڈر-پشاور-کی-کمان-سنبھال-لی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org