0
Monday 22 Nov 2021 14:57

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی
اسلام ٹائمز۔ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کور کمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کورکمانڈر پشاور کی کمان سنبھال لی، اس حوالے سے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں شاندار تقریب ہوئی، جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کور پشاور کی کمان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے کی۔
خبر کا کوڈ : 964826
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش