0
Wednesday 24 Nov 2021 22:00

کوئٹہ، سول سیکرٹریٹ میں بغیر ویکسی نیشن داخلے پر پابندی

کوئٹہ، سول سیکرٹریٹ میں بغیر ویکسی نیشن داخلے پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سول سیکرٹریٹ میں کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کل وہ خود سول سیکرٹریٹ کے مین گیٹ پر ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے پہلے بھی پابندیاں عائد کی تھی، مگر ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔
خبر کا کوڈ : 965286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش