QR CodeQR Code

کوئٹہ، سول سیکرٹریٹ میں بغیر ویکسی نیشن داخلے پر پابندی

24 Nov 2021 22:00

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا ہے کہ وہ خود سول سیکرٹریٹ کے مرکزی گیٹ پر ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ کی نگرانی کریںگے۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سول سیکرٹریٹ میں کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کل وہ خود سول سیکرٹریٹ کے مین گیٹ پر ویکسی نیشن کارڈ کی چیکنگ کی نگرانی کریں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے پہلے بھی پابندیاں عائد کی تھی، مگر ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔


خبر کا کوڈ: 965286

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/965286/کوئٹہ-سول-سیکرٹریٹ-میں-بغیر-ویکسی-نیشن-داخلے-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org