QR CodeQR Code

فروری میں گلگت بلتستان کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

1 Dec 2021 21:32

تمام شہریوں کے پاس فروری کے بعد ہیلتھ کارڈز ہوں گے۔ حکومت کارڈز ہولڈرز کے علاج و معالجے کی مد میں سات سے دس لاکھ روپے فراہم کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے فروری میں گلگت بلتستان کے تمام شہریوں کو ہیلتھ کارڈز فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تمام شہریوں کے پاس فروری کے بعد ہیلتھ کارڈز ہوں گے. حکومت کارڈز ہولڈرز کے علاج و معالجے کی مد میں سات سے دس لاکھ روپے فراہم کرے گی۔ کابینہ کے گذشتہ اجلاس میں ہیلتھ کارڈز کی فراہمی کی باقاعدہ منظوری دیدی گئی تھی، اب فروری کے بعد لوگ اپنا علاج سرکاری خرچے سے کرا پائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 966450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/966450/فروری-میں-گلگت-بلتستان-کے-تمام-شہریوں-کو-ہیلتھ-کارڈ-فراہم-کرنے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org