0
Saturday 4 Dec 2021 21:35

کوئٹہ، حکومت کیجانب سے 15 دسمبر سے سکولز، کالجز بند کرنے کی ہدایت

کوئٹہ، حکومت کیجانب سے 15 دسمبر سے سکولز، کالجز بند کرنے کی ہدایت
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 15 دسمبر سے بند کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند رند نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی لہر اور متوقع سخت سردی سے طلباء کی صحت کو محفوظ رکھنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ بشریٰ رند کے مطابق جو سکولز اور کالجز بند نہیں کریںگے، انکے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 966873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش