0
Sunday 5 Dec 2021 10:52

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے، یورپی یونین

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے، یورپی یونین
اسلام ٹائمز۔ یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔ یورپی یونین کے مطابق پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر تشویش لاحق ہے۔ رپورٹس میں یورپی یونین نے پاکستان میں آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر پابندیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین نے مزید کہا کہ جبری گمشدگیاں، تشدد اور انصاف کے حصول میں رکاوٹیں ناقابلِ قبول ہیں، بتایا جائے کہ حکومت پاکستان نے نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کیا کیا؟۔
 
خبر کا کوڈ : 966937
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش