0
Sunday 5 Dec 2021 11:30

افغانستان میں سابق اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات

افغانستان میں سابق اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات
اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں سابق سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کی اطلاعات پر امریکا اور مغربی ممالک نے طالبان پر شدید تنقید کی۔ ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں سابق سکیورٹی اہلکاروں کی جبری گمشدگیاں اور ہلاکتیں رپورٹ کر رہی ہیں جس پر شدید تشویش ہے۔ امریکا اور مغربی ممالک نے کہا کہ حقوق کی خلاف ورزیاں طالبان کی طرف سے اعلان کردہ سابق سکیورٹی فورسز کے لیے معافی کے متصادم ہیں، جنہوں نے اگست میں کابل میں امریکی حمایت یافتہ حکومت اور ملک کی فوج کے خاتمے کے بعد افغانستان میں اقتدار سنبھالا تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 966954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش