0
Sunday 5 Dec 2021 19:38

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ٹور کا انعقاد

آئی ایس او پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام ٹور کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام سرور کائنات یونٹ میٹھا خان (کوہاٹ) میں ٹور کا انعقاد کیا گیا، جس میں نو منتخب یونٹ مسئول مشاہد حسین نے نئی کابینہ کا اعلان کیا، نئی کابینہ کے اراکین سے حلف بھی لیا گیا۔ اس موقع پر سابقہ ڈویژنل صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری اور ڈویژن کے مسئولین نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور اراکین آئی ایس او کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 967021
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش