0
Friday 17 Dec 2021 00:28

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
اسلام ٹائمز۔ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 1788 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث ملکی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 650 روپے اور 557 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 253 روپے ہوگئی۔ دریں اثناء فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1460 روپے پر مستحکم رہی۔
خبر کا کوڈ : 968876
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش