QR CodeQR Code

اقوام متحدہ میں افغان مشن کے نئے ناظم الامور کا تقرر

17 Dec 2021 16:12

یو این او میں موجود افغان مشن نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ نصیر احمد فائق اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن کی قیادت کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مشن نے نصیر احمد فائق کو غلام محمد اسحاق زئی کی جگہ افغان مشن کا ناظم الامور مقرر کر دیا ہے۔ افغان مشن، اقوام متحدہ کے حکام اور رکن ممالک کے ساتھ مل کر افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا۔


خبر کا کوڈ: 968932

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/968932/اقوام-متحدہ-میں-افغان-مشن-کے-نئے-ناظم-الامور-کا-تقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org