0
Friday 17 Dec 2021 21:20

فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کیلئے 3913 اسامیوں کی منظوری دیدی

فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کیلئے 3913 اسامیوں کی منظوری دیدی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کے پانچ محکموں کیلئے 3913 اسامیوں کی باضابطہ منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ 1455 اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کیلئے 1354، جی بی پولیس کیلئے 1 ہزار اسامیاں، سیکرٹریٹ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے 80 اور الیکشن کمیشن کیلئے 24 اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 968989
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش