QR CodeQR Code

فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کیلئے 3913 اسامیوں کی منظوری دیدی

17 Dec 2021 21:20

محکمہ تعلیم کیلئے 1455، محکمہ صحت کیلئے 1354، جی بی پولیس کیلئے 1 ہزار اسامیاں، سیکرٹریٹ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے 80 اور الیکشن کمیشن کیلئے 24 اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کے پانچ محکموں کیلئے 3913 اسامیوں کی باضابطہ منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کیلئے سب سے زیادہ 1455 اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔ محکمہ صحت کیلئے 1354، جی بی پولیس کیلئے 1 ہزار اسامیاں، سیکرٹریٹ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کیلئے 80 اور الیکشن کمیشن کیلئے 24 اسامیاں منظور کی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 968989

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/968989/فنانس-ڈویژن-نے-گلگت-بلتستان-کیلئے-3913-اسامیوں-کی-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org