QR CodeQR Code

کراچی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

19 Dec 2021 11:22

جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہیں جبکہ حادثےمیں ایک بچی بھی زخمی ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہیں جبکہ حادثےمیں ایک بچی بھی زخمی ہوئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 969228

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/969228/کراچی-گاڑی-اور-موٹرسائیکل-میں-تصادم-3-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org