0
Tuesday 21 Dec 2021 10:16

برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ

مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ
برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ
اسلام ٹائمز۔ برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 91 ہزار 743 کیسز رپورٹ  ہوئے جبکہ  اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 45 ہزار 145 ہو گئی۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے سبب انتہائی مشکل صورت حال کا سامنا ہے، کسی بھی پابندی کو رد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ : 969506
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش